Tag: Australia

 
Australian flag

یاداشت کے مریضوں کے لئے موسیقی اور اس کے عالمی انتخاب میں آسٹریلن اردو سامعیں بھی شریک

آسٹریلیا میں تارکینِ وطن کے ڈیمنشیا میں مبتلا معمر مریضوں کی کھوئی یاد داشت کو واپس لانے کے تجربات میں موسیقی کا استعمال کیا گیا ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ موسیقی کے ذریعے ان مریضوں پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ ایک طرف آسٹریلیا میں اسی طرحRead More